مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه
گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 33247 ترقیم الشثری: -- 34764
٣٤٧٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا اسامة بن زيد عن يزيد بن ابي حبيب قال: كتب عمر بن عبد العزيز إلى اهل مصر ينهاهم عن خصاء الخيل وان يجري الصبيان الخيل.
حضرت یزید بن ابی حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے خط لکھ کر مصر والوں کو منع کیا کہ وہ گھوڑے کو خصی نہ کریں۔ اور بچوں کو گھوڑوں پر نہ دوڑائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34764، ترقيم محمد عوامة 33247)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34764 in Urdu