مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه
گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 33249 ترقیم الشثری: -- 34766
٣٤٧٦٦ - حدثنا ابن يمان عن سفيان عن إسماعيل عن ابي صالح قال: الخصاء.
حضرت اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو صالح رحمہ اللہ نے بھی یہی ارشاد فرمایا: کہ خصی کرنا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34766، ترقيم محمد عوامة 33249)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34766 in Urdu