مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه
گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 33250 ترقیم الشثری: -- 34767
٣٤٧٦٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابو (مكين) (١) عن عكرمة انه كره خصاء الدواب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مسكين).
حضرت ابو مکین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ رحمہ اللہ جانوروں کے خصی کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34767، ترقيم محمد عوامة 33250)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34767 in Urdu