🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه
گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33251 ترقیم الشثری: -- 34768
٣٤٧٦٨ - حدثنا حفص عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد والحسن وشهر انهم كرهوا الخصاء.
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد رحمہ اللہ، حضرت حسن اور حضرت شہر رحمہ اللہ یہ سب حضرات خصی کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34768، ترقيم محمد عوامة 33251)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34768 in Urdu