🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. ما قالوا: في الأجراس للدواب
جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33262 ترقیم الشثری: -- 34779
٣٤٧٧٩ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد قال: اتيت عبد الرحمن ابن ابي ليلى بتبر (فقال: هل) (١) (عسيت) (٢) ان تجعلها اجراسا فإنها تكره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (عسى).

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کے پاس سونے کا بغیر ڈھلا ہوا ڈلا لے کر آیا تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: شاید کہ تو اس کی گھنٹیاں بنائے گا بیشک یہ تو مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34779]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34779، ترقيم محمد عوامة 33262)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34779 in Urdu