مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. ما قالوا: في الأجراس للدواب
جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33263 ترقیم الشثری: -- 34780
٣٤٧٨٠ - حدثنا يعلي بن عبيد قال: ثنا الاعمش عن عاصم بن ابي النجود عن ابن ابي ليلى قال: لكل جرس تبع من الجن.
حضرت عاصم بن ابی النجود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: ہر گھنٹی شیطان کے چیلوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34780، ترقيم محمد عوامة 33263)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34780 in Urdu