مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. ما قالوا: في الأجراس للدواب
جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33265 ترقیم الشثری: -- 34782
٣٤٧٨٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا عبد الله بن عامر الاسلمي قال: سمعت مكحولا يقول: إن الملائكة تمسح دواب الغزاة إلا دابة عليها جرس.
حضرت عبد اللہ بن عامر الاسلمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: بیشک ملائکہ مجاہدین کے جانوروں کو صاف کرتے ہیں سوائے اس کے گھوڑے کو جس پر گھنٹی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34782، ترقيم محمد عوامة 33265)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34782 in Urdu