🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. ما قالوا: في الأجراس للدواب
جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33266 ترقیم الشثری: -- 34783
٣٤٧٨٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا ثور عن خالد بن معدان قال: مروا على النبي ﷺ بناقة في عنقها جرس فقال:"هذه مطية شيطان" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ خالد بن معدان تابعي.
حضرت خالد بن معدان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ ایک اونٹنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے لے کر گزرے جس کی گردن میں گھنٹی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ شیطان کی سواری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34783، ترقيم محمد عوامة 33266)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34783 in Urdu