مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. ما قالوا: المجوس تكون عليهم جزية
جن لوگوں نے کہا: کہ مجوسیوں پر بھی جزیہ لاگو ہے
ترقیم عوامۃ: 33317 ترقیم الشثری: -- 34836
٣٤٨٣٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث بن سوار عن الزهري قال: اخذ رسول الله ﷺ الجزية من مجوس اهل هجر، ومن يهود اليمن ونصاراهم، من كل حالم دينارا، واخذ عمر الجزية من مجوس السواد واخذ عثمان من مجوس مصر البربر الجزية (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ الزهري تابعي، وأشعث ضعيف.
امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل ھجر کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ اور یمن کے یہودیوں اور عیسائیوں میں سے ہر بالغ سے ایک دینار جزیہ لیا۔ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سواد کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ اور حضرت عثمان نے مصر میں بربری مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34836، ترقيم محمد عوامة 33317)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34836 in Urdu