مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك
جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33353 ترقیم الشثری: -- 34874
٣٤٨٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن عبد الله بن (نجي) (١) الحضرمي ان حذيفة استسقى فاتاه دهقان بباطية فيها خمر فغسلها حذيفة ثم شرب فيها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (يحيى)، وفي [س]: (حر).
(٢) ضعيف.
حضرت عبد اللہ بن نجی الحضرمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے پانی مانگا۔ تو جاگیر دار ایک بڑا شیشہ کا برتن جس میں شراب تھی لے آیا۔ پس حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اس کو دھو لیا پھر اس میں پانی پیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34874، ترقيم محمد عوامة 33353)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34874 in Urdu