🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك
جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33354 ترقیم الشثری: -- 34875
٣٤٨٧٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عروة (بن) (١) عبد الله بن (قشير) (٢) ابي المهل عن ابن سيرين قال: كان اصحاب رسول الله ﷺ يظهرون على المشركين فياكلون من اوعيتهم ويشربون في اسقيتهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (بشير)، وفي [س]: (بسر).
(٣) صحيح.

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ م مشرکین پر غالب آجاتے تھے۔ پھر ان کے برتنوں میں کھاتے تھے۔ اور ان کے برتنوں میں ہی پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34875]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34875، ترقيم محمد عوامة 33354)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34875 in Urdu