مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. ما قالوا: في الكنز يوجد في أرض العدو
جن لوگوں نے یوں کہا: اس خزانہ کے بارے میں جو دشمن کی زمین میں پایا گیا ہو
ترقیم عوامۃ: 33372 ترقیم الشثری: -- 34895
٣٤٨٩٥ - حدثنا ابو اسامة عن مجالد عن الشعبي ان غلاما من العرب وجد ستوقة (١) فيها عشرة آلاف درهم، فاتى بها عمر فاخذ منها خمسها الفين، واعطاه ثمانية آلاف (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الستوقة: ما يصنع من مادة تشبه الرصاص، وتطلق على ما يكون مغشوشًا يطلى ظاهره بالفضة.
(٢) ضعيف؛ لضعف مجالد.
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عرب کے ایک غلام کو پوستین کا ایک تھیلا ملا جس میں دس ہزار درہم تھے۔ تو وہ اس کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس لے آیا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اس میں سے خمس یعنی دو ہزار لے لیے اور آٹھ ہزار اس کو عطا کردیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34895، ترقيم محمد عوامة 33372)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34895 in Urdu