مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟
اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33404 ترقیم الشثری: -- 34928
٣٤٩٢٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن ابيه عن ابن ابي مليكة قال: قال عمر: والذي نفسي بيده لو اطاعنا ابو بكر لكفرنا في صبيحة واحدة، إذ سالوا التخفيف عن الزكاة فابى عليهم قال: لو منعوني عقالا لجاهدتهم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن أبي مليكة لم يدرك عمر.
حضرت ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اگر ابوبکر رضی اللہ عنہ ہماری اطاعت کرتے تو ہم ایک صبح میں کفر کرلیتے۔ کیونکہ جب لوگوں نے ان سے زکوۃ میں کمی کرنے کا سوال کیا تو انہوں نے ان کی بات ماننے سے انکار کردیا اور فرمایا: اگر وہ مجھے ایک اونٹ کی رسی دینے سے بھی رکے تو میں ضرور ان سے جہاد کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34928، ترقيم محمد عوامة 33404)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34928 in Urdu