مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟
اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33405 ترقیم الشثری: -- 34929
٣٤٩٢٩ - حدثنا شريك عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: لا يساكنكم اليهود والنصارى في امصاركم، فمن اسلم منهم ثم ارتد فلا تضربوا إلا عنقه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف ليث.
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: یہود و نصاریٰ تم لوگوں کو اپنے شہروں میں نہیں بسائیں گے۔ پس ان میں سے جو اسلام لایا پھر وہ مرتد ہوگیا تو تم اس کی گردن ما ر دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34929، ترقيم محمد عوامة 33405)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34929 in Urdu