مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟
اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33409 ترقیم الشثری: -- 34933
٣٤٩٣٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن سماك عن (ابن) (١) عبيد بن الابرص عن علي بن ابي طالب انه اتي برجل كان نصرانيا فاسلم ثم تنصر، فساله عمر عن كلمة فقال له، فقام إليه علي فرفسه برجله، قال: فقام الناس إليه فضربوه حتى قتلوه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (أبي).
(٢) مجهول؛ لجهالة ابن عبيد.
حضرت ابن عبید بن ابرص رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب نے ارشاد فرمایا: بیشک ایک آدمی کو لایا گیا جو نصرانی تھا پس اس نے اسلام قبول کرلیا پھر وہ دوبارہ نصرانی ہوگیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے اس بات کے متعلق پوچھا: تو اس نے آپ رضی اللہ عنہ کو بتادیا۔ پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ اس کی طرف کھڑے ہوئے اور اس کے سینہ پر اپنی لات ماری۔ پھر لوگ بھی کھڑے ہوگئے اور اس کو مارنے لگے یہاں تک کہ اس کو قتل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34933]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34933، ترقيم محمد عوامة 33409)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34933 in Urdu