🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟
اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33408 ترقیم الشثری: -- 34932
٣٤٩٣٢ - حدثنا ابو اسامة عن عبد الحميد بن جعفر عن يزيد بن ابي حبيب عن ابي (علاقة) (١) ان عمر بن الخطاب بعث سرية فوجدوا رجلا من المسلمين تنصر بعد إسلامه فقتلوه فاخبر عمر بذلك فقال: هل دعوتموه إلى الإسلام؟ قالوا: لا، قال: فإني ابرا إلى الله من دمه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (علاثة)، ولم أعرفه ولعله جد يزيد بن أبي حبيب.
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي علاقة.

حضرت ابو علاقہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک لشکر بھیجا پس ان لوگوں نے مسلمانوں میں سے ایک آدمی پایا جو اسلام لانے کے بعد عیسائی ہوگیا۔ تو انہوں نے اس شخص کو قتل کردیا۔ پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر دی گئی آپ رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کیا تم لوگوں نے اس کو اسلام کی دعوت دی تھی؟ انہوں نے کہا: نہیں! آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یقینا پھر تو میں اللہ کی طرف اس کے خون سے بری ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34932، ترقيم محمد عوامة 33408)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34932 in Urdu