مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟
اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33412 ترقیم الشثری: -- 34936
٣٤٩٣٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن ابي خالد عن قيس قال: جاء رجل إلى ابن مسعود فقال: إني مررت بمسجد بني حنيفة فسمعت إمامهم يقرا ⦗٢٦١⦘ بقراءة ما انزلها الله على محمد ﷺ فسمعته يقول: الطاحنات طحنا فالعاجنات عجنا فالخابزات خبزا (فالثاردات ثردا) (١) فاللاقمات لقما، قال: فارسل عبد الله فاتي بهم سبعين ومائة رجل على دين مسيلمة إمامهم عبد الله بن النواحة، فامر به فقتل، ثم نظر إلى بقيتهم فقال: ما نحن (بمجزري) (٢) الشيطان، هؤلاء سائر القوم رحلوهم إلى الشام لعل الله ان (يفنيهم) (٣) بالطاعون (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (فالباذران بزرا).
(٢) في [أ، ب]: (لمحرري)، وفي [س]: (بمحرزي).
(٣) في [ب]: (ينفيهم)، وفي [ط، هـ]: (يصيبهم).
(٤) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٨٧٥٨)، والطبراني (٨٩٥٦)، والشاشي (٧٤٦)، وانظر: ما قبله.
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ بیشک میں بنو حنیفہ قبیلہ والوں کی مسجد کے قریب سے گزرا۔ تو میں نے ان کے امام کو سنا کہ اس نے اس قرآن میں تلاوت کی جو اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد 5 پر نازل کیا۔ پھر میں نے اس کو سنا کہ وہ یہ کلمات پڑھ رہا ہے: الطَّاحِنَاتُ طَحْنًا فَالْعَاجِنَاتُ عَجْنًا فَالْخَابِزَاتُ خَبْزًا فَالثَّارِدَاتُ ثَرْدًا فَاللاَقِمَاتُ لَقْمًا!!! راوی کہتے ہیں: حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف قاصد بھیجا۔ پھر ان لوگوں کو لایا گیا۔ ایک سو ستر آدمی مسیلمہ کے دین پر تھے۔ اور ان کا امام عبد اللہ بن النواحہ تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اس کے متعلق حکم دیا اور اسے قتل کردیا گیا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے باقی لوگوں کی طرف دیکھا اور فرمایا: ہم ان کو قتل کر کے شیطان کو خوش نہیں کریں گے۔ ان سب لوگوں کو شام کی طرف لے جاؤ۔ شاید اللہ تعالیٰ ان کو طاعون کے ذریعے ختم فرما دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34936، ترقيم محمد عوامة 33412)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34936 in Urdu