🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. من قال يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جو قرآن مجید کا سب سے زیادہ قاری ہو وہ امامت کرائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3479 ترقیم الشثری: -- 3497
٣٤٩٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: يؤم القوم افقههم.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " يؤم القوم افقههم"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سب سے زیادہ دین کی سمجھ رکھنے والا لوگوں کو نماز پڑھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3497، ترقيم محمد عوامة 3479)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3497 in Urdu