مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام
جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33449 ترقیم الشثری: -- 34976
٣٤٩٧٦ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن هشام عن (الحسن) (١) في المرتدة تستتاب، فإن تابت وإلا قتلت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (للحسن).
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے مرتدہ عورت کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ اس سے توبہ طلب کی جائے گی۔ اگر وہ توبہ کرلے تو ٹھیک ورنہ اس کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34976، ترقيم محمد عوامة 33449)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34976 in Urdu