مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام
جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33450 ترقیم الشثری: -- 34977
٣٤٩٧٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يحيى بن سعيد عن عمر بن عبد العزيز ان ام ولد رجل من المسلمين ارتدت فباعها بدومة الجندل من غير اهل دينها.
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں میں سے ایک شخص کی ام ولد مرتد ہوگئی۔ تو اس شخص نے اس کو دومۃ الجندل کے مقام پر اس کے دین کے مخالف شخص کو فروخت کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34977، ترقيم محمد عوامة 33450)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34977 in Urdu