مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام
جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33451 ترقیم الشثری: -- 34978
٣٤٩٧٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي معشر عن إبراهيم في المراة ترتد عن الإسلام، قال: تستتاب، فإن تابت وإلا قتلت.
حضرت ابو معشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے اس عورت کے بارے میں جو اسلام سے مرتد ہوجائے یوں ارشاد فرمایا: کہ اس سے توبہ طلب کی جائے گی۔ پس اگر وہ توبہ قبول کرلے تو ٹھیک ورنہ اس کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34978، ترقيم محمد عوامة 33451)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34978 in Urdu