🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. ما قالوا: فيمن يحارب ويسعى في الأرض فسادا ثم يستأمن من قبل أن يقدر عليه في حربه
جن لوگوں نے یوں کہا ا س شخص کے بارے میں جو لڑائی کرے اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرے پھر امان طلب کرے اس بات سے پہلے کہ اس پر قابو پا لیا گیا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 34987
٣٤٩٨٧ - قال (١) عامر: فحدثت بهذا الحديث (عبد الله) (٢) بن جعفر فقال: نحن كنا احق بهذه الابيات من همدان (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: زيادة (ابن).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) ضعيف؛ لضعف مجالد.

حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کے سامنے ذکر کی تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم ھمدان والوں سے ان اشعار کے زیادہ حقدار تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34987، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34987 in Urdu