🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. ما قالوا: في العبيد يأبقون إلى أرض العدو
جن لوگوں نے یوں کہا: ان غلاموں کے بارے میں جو دشمن کے ملک میں بھاگ جائیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33528 ترقیم الشثری: -- 35063
٣٥٠٦٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن (عبدة) (١) بن ابي لبابة انه قال في العبد إذا ابق إلى ارض العدو: لا (يقبل) (٢) حتى ياوي إلى (حرز) (٣) ويرد إلى مولاه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (عبيدة).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (يقتل).
(٣) في [أ]: (حوز).

امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدہ بن ابی لبابہ رحمہ اللہ نے اس غلام کے بارے میں جو دشمن کے ملک کی طرف بھاگ جائے یوں ارشاد فرمایا: کہ اس کا کوئی عمل قبول نہیں ہوگا یہاں تک کہ وہ کسی محفوظ مقام پر پناہ لے اور اپنے آقا کی طرف لوٹ آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35063، ترقيم محمد عوامة 33528)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35063 in Urdu