مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. ما قالوا: في الفروض وتدوين الدواوين
جن لوگوں نے سرکاری عطیہ اور دیوان عدل مدوّن کرنے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33536 ترقیم الشثری: -- 35071
٣٥٠٧١ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) إسماعيل بن ابي خالد عن قيس بن ابي حازم قال: فرض عمر لاهل بدر (عريبهم) (٢) ومولاهم في خمسة آلاف خمسة آلاف، وقال: لافضلنهم على من سواهم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: (غربهم)، وفي [هـ]: (غريبهم).
(٣) صحيح.
حضرت قیس بن ابی حازم فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر رضی اللہ عنہ نے بدری صحابہ رضی اللہ عنہ م اور ان کے غلاموں میں جو عربی النسل تھے ان کے لیے پانچ پانچ ہزار مقرر کیے اور فرمایا: کہ میں ضرور بالضرور ان کو غیروں پر فضیلت دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35071، ترقيم محمد عوامة 33536)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35071 in Urdu