مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟
بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 33560 ترقیم الشثری: -- 35096
٣٥٠٩٦ - حدثنا عباد بن (العوام) (١) عن هارون بن (عنترة) (٢) عن ابيه قال: شهدت عثمان (يتانى) (٣) باعطيات الناس إن قيل له: إن فلانة (تلد) (٤) الليلة، فيقول: كم انتم انظروا، فإن ولدت غلاما او جارية اخرجها مع الناس (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عوام).
(٢) في [ب]: (عفترة).
(٣) في [أ، ب]: (ساتى)، وفي [هـ]: (فيأتي).
(٤) في [هـ]: (تلك).
(٥) حسن؛ عنترة صدوق.
حضرت عنترہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عثمان کے پاس حاضر تھا آپ رضی اللہ عنہ لوگوں کے عطیات میں توقف کرتے تھے۔ اگر آپ رضی اللہ عنہ سے کہا جاتا: کہ فلاں عورت نے رات کو بچہ پیدا کیا تو آپ رضی اللہ عنہ فرماتے: ذرا ٹھہرو، اس نے بچے کو جنم دیا ہے یا بچی کو، اس کا پتہ جلد چل جائے گا اور خبر معروف ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35096، ترقيم محمد عوامة 33560)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35096 in Urdu