🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟
بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33561 ترقیم الشثری: -- 35097
٣٥٠٩٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عمر بن محمد بن زيد عن ابيه عن جده انه لما ولد (١) الحقه عمر في مائة من العطاء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (له).
(٢) صحيح.

حضرت محمد بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت زید رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ جب کسی کے بچہ پیدا ہوتا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کے عطیہ میں سو درہم کا اضافہ فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35097، ترقيم محمد عوامة 33561)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35097 in Urdu