🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟
بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33562 ترقیم الشثری: -- 35098
٣٥٠٩٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي (الجحاف) (١) داود بن ابي عوف عن رجل من خثعم قال: ولد لي من الليل مولود، فاتيت عليا حين اصبح فالحقه في مائة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الحجاف).
(٢) مجهول؛ لجهالة الخثعمي.

حضرت ابو الجحاف داؤد بن ابی عوف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قبیلہ خثعم کے ایک آدمی نے بیا ن کیا: کہ رات کو میرے گھر بچہ پیدا ہوا۔ پس جب صبح ہوئی تو میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، آپ رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے سو درہم کا اضافہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35098، ترقيم محمد عوامة 33562)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35098 in Urdu