مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟
بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 33564 ترقیم الشثری: -- 35100
٣٥١٠٠ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا (فطر) (١) قال: كنت جالسا مع زيد ابن علي قلت: كيف صنع هذا الرجل إليكم؟ -عمر بن عبد العزيز-، فمر ابن له صغير فقال: جزاه الله خيرا فقد الحق هذا في الفين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قطر).
حضرت فطر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت زید بن علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا میں نے پوچھا: اس بندے عمر بن عبدالعزیز کا تمہارے ساتھ برتاؤ کیسا ہے؟ تو ان کا ایک چھوٹا بیٹا گزرا۔ انہوں نے فرمایا: اللہ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ تحقیق انہوں نے اس کے لیے میرے عطیہ میں دو ہزار کا اضافہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35100، ترقيم محمد عوامة 33564)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35100 in Urdu