مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. في الصبيان هل يفرض لهم؟ ومتى يفرض لهم؟
بچوں کا بیان، کیا ان کے لیے عطیہ مقرر کیا جائے گا؟ اور کب ان کے لیے عطیہ مقرر ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 33565 ترقیم الشثری: -- 35101
٣٥١٠١ - حدثنا إسماعيل بن شعيب السمان عن ام العلاء ان اباها انطلق بها إلى (علي) (١) ففرض لها في العطاء وهي صغيرة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) مجهول؛ أم العلاء مجهولة.
حضرت اسماعیل بن شعیب سمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ام العلاء نے ارشاد فرمایا: کہ میرے والد مجھے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے کر گئے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے میرے لیے عطیہ میں حصہ مقرر فرما دیا حالانکہ میں چھوٹی بچی تھی۔ اور آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ بچہ جو کھانا کھاتا ہو اور روٹی کے ٹکڑے کو چباتا ہو وہ اس عطیہ کا زیادہ حقدار ہے اس نومولود سے جو پستان چوستا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35101، ترقيم محمد عوامة 33565)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35101 in Urdu