🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا
حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا، مال تھوڑا ہو یا زیادہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33585 ترقیم الشثری: -- 35123
٣٥١٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي إسحاق عن حارثة بن مضرب العبدي قال: قال عمر: إني انزلت نفسي من مال الله منزلة (مال) (١) اليتيم، إن ⦗٣١٣⦘ استغنيت (عنه) (٢) استعففت، وإن افتقرت اكلت بالمعروف (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ط، هـ]: (عنه).
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن جرير في التفسير ٤/ ٢٥٥، وابن سعد ٣/ ٢٧٦، وابن شبه (١١٤١)، وبنحوه النحاس في الناسخ والمنسوخ ١/ ٢٩٦، والبيهقي ٦/ ٣٥٤.

حضرت حارثہ بن مضرب العبدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: یقینا میں نے اپنے نفس کو اللہ کے مال میں ایک یتیم کے مال کے درجہ میں اتارا ہے۔ اگر میں اس سے بےنیاز ہوتا ہوں تو میں برائی سے بچتا ہوں۔ اور اگر میں اس کا محتاج ہوا تو میں نے عطیہ کو کھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35123، ترقيم محمد عوامة 33585)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35123 in Urdu