🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا
حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا، مال تھوڑا ہو یا زیادہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33587 ترقیم الشثری: -- 35125
٣٥١٢٥ - حدثنا عبد الله بن نمير عن سفيان عن الاسود بن قيس عن نبيح قال: اشترى ابن عمر بعيرين فالقاهما في إبل الصدقة فسمنا وعظما، وحسنت (هيئتهما) (١) قال: فرآهما عمر فانكر (هيئتهما) (٢) فقال: لمن هذان؟ (قالوا) (٣) : لعبد الله بن عمر فقال: بعهما وخذ راس مالك، ورد الفضل في بيت المال (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (هيائتهما).
(٢) في [أ، ب]: (هيائتهما).
(٣) في [أ، ب]: (فقالوا).
(٤) صحيح.

حضرت نبی ح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے دو اونٹ خریدے اور ان کو صدقہ کے اونٹوں میں چھوڑ دیا پس وہ دونوں خوب صحت مند اور بڑے ہوگئے۔ اور ان دونوں کی حالت بہت اچھی ہوگئی۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان اونٹوں کو دیکھا تو ان کی حالت کو عجیب سمجھا اور پوچھا: یہ دونوں کس کے اونٹ ہیں؟ لوگوں نے جواب دیا: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ان دونوں کو فروخت کرو اور تم اپنی اصل رقم لے لو۔ اور جو زائد رقم ہے وہ بیت المال میں لوٹا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35125، ترقيم محمد عوامة 33587)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35125 in Urdu