مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. ما قالوا: في العطاء من كان يورثه؟
سالانہ تنخواہ کا بیان اور کون اس کا وارث بنے گا؟
ترقیم عوامۃ: 33604 ترقیم الشثری: -- 35142
٣٥١٤٢ - حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي عن معقل قال: كان عمر بن عبد العزيز إذا مات الرجل وقد استكمل (السنة) (١) اعطى ورثته عطاءه كله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
حضرت معقل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی مرجاتا اس حال میں کہ سال مکمل ہوچکا ہوتا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ اس کے ورثہ کو اس کا سالانہ عطیہ عطا فرما دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35142، ترقيم محمد عوامة 33604)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35142 in Urdu