مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. ما قالوا: في قسمة ما يفتح من الأرض، وكيف كان؟
زمین کا جو حصہ فتح ہو جائے ا س کو تقسیم کرنے کا بیان اور یہ تقسیم کیسے ہو گی
ترقیم عوامۃ: 33643 ترقیم الشثری: -- 35182
٣٥١٨٢ - حدثنا (عثام) (١) بن علي عن الاعمش عن ابي إسحاق عن ابن مضرب قال: قسم عمر السواد بين اهل الكوفة، فاصاب كل رجل منهم ثلاثة فلاحين، فقال له عمر: فمن يكون لهم بعدهم، فتركهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ط، هـ]: (هشام).
(٢) صحيح.
حضرت ابن مضرب رحمہ اللہ فرماتے ہیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے زرعی زمین اہل کوفہ کے درمیان تقسیم فرما دی اس طرح ہر شخص کے حصہ میں تین کسان آئے۔ اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: اس تقسیم کے بعد ان لوگوں کو کیا ملے گا؟ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے ان سب کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35182، ترقيم محمد عوامة 33643)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35182 in Urdu