🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
69. ما قالوا: في قسمة ما يفتح من الأرض، وكيف كان؟
زمین کا جو حصہ فتح ہو جائے ا س کو تقسیم کرنے کا بیان اور یہ تقسیم کیسے ہو گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33644 ترقیم الشثری: -- 35183
٣٥١٨٣ - حدثنا ابن فضيل عن بيان عن قيس قال: كان (لبجيلة) (١) ربع السواد فقال عمر: لولا اني قاسم مسؤول ما زلتم على الذي قسم لكم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لنحيلة).
(٢) صحيح.

حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بجیلہ کے پاس بہت سی زمین تھی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر میں تقسیم کرنے والا اور نگران ہوتا تو تمہارے پاس وہی ہوتا جو تم میں تقسیم ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35183، ترقيم محمد عوامة 33644)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35183 in Urdu