مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. من قال: لا يجتمع اليهود والنصارى مع المسلمين في مصر
جو یوں کہے: یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے ساتھ ایک شہر میں اکٹھے نہیں رہ سکتے
ترقیم عوامۃ: 33664 ترقیم الشثری: -- 35203
٣٥٢٠٣ - حدثنا شريك عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: لا تساكنوا اليهود والنصارى إلا ان يسلموا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف ليث.
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: تم لوگ یہود و نصاریٰ کے ساتھ اکٹھے مت رہو مگر یہ کہ وہ اسلام لے آئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35203]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35203، ترقيم محمد عوامة 33664)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35203 in Urdu