🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. من قال: لا يجتمع اليهود والنصارى مع المسلمين في مصر
جو یوں کہے: یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے ساتھ ایک شہر میں اکٹھے نہیں رہ سکتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33665 ترقیم الشثری: -- 35204
٣٥٢٠٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن ابي ذئب انه شهد عمر بن عبد العزيز في خلافته (اخرج) (١) اهل الذمة من المدينة، وباع ارقاءهم من المسلمين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (إخراج).
حضرت ابن ابی ذئب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے زمانہ خلافت میں ان کے پاس حاضر تھے تو آپ رحمہ اللہ نے ذمیوں کو مدینہ منورہ سے نکال دیا۔ اور ان کے غلاموں کو مسلمانوں کے ہاتھ فروخت کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35204، ترقيم محمد عوامة 33665)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35204 in Urdu