مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. ما قالوا: في الفيء لمن هو من الناس؟
جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا: کہ وہ لوگوں میں سے کس کے لیے ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 33689 ترقیم الشثری: -- 35228
٣٥٢٢٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن الحسن عن السدي عن عمر بن عبد العزيز قال: وجدت المال قسم بين هذه الثلاثة الاصناف: المهاجرين والانصار والذين جاؤا من بعدهم.
حضرت سدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: میں نے مال کو اس حال میں پایا کہ وہ ان تین قسم کے لوگوں کے درمیان تقسیم کیا گیا تھا، مہاجرین، انصار، اور جو لوگ ان کے بعد آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35228، ترقيم محمد عوامة 33689)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35228 in Urdu