🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. في دعاء المشركين قبل أن يقاتلوا
قتال کرنے سے قبل مشرکین کو دعوت دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33734 ترقیم الشثری: -- 35273
٣٥٢٧٣ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن الحسن عن مطرف عن ابي الجهم ان عليا بعث البراء بن عازب إلى الحرورية فدعاهم ثلاثا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو الجهم لا يروي عن علي.
حضرت ابو الجھم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ کو خارجیوں کی طرف لشکر دے کر بھیجا تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو تین بار دعو ت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35273، ترقيم محمد عوامة 33734)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35273 in Urdu