مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
90. في الإغارة عليهم وتبييتهم بالليل
ان پر حملہ کرنے اور رات کو اچانک حملہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33747 ترقیم الشثری: -- 35286
٣٥٢٨٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا شعبة عن ابي عمران الجوني عن رجل قال: كنا نغير عليهم فنصيب منهم وابو موسى يسمع اصواتنا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الرجل.
حضرت ابو عمران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے فرمایا: کہ ہم لوگ مشرکین پر حملہ کرتے تھے اور ہم ان سے مال حاصل کرلیتے تھے۔ اس حال میں کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ ہماری آواز سن رہے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35286، ترقيم محمد عوامة 33747)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35286 in Urdu