مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
90. في الإغارة عليهم وتبييتهم بالليل
ان پر حملہ کرنے اور رات کو اچانک حملہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33748 ترقیم الشثری: -- 35287
٣٥٢٨٧ - حدثنا ابو اسامة عن النضر بن (عرني) (١) قال: كان عمر بن عبد العزيز يكتب إلى امراء الاجناد ينهاهم عن إغارة الشتاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عربي).
حضرت نضر بن عربی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ اجناد کے امراء کو خط لکھ کر ان کو سردیوں میں حملہ کرنے سے روکتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35287، ترقيم محمد عوامة 33748)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35287 in Urdu