🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33784 ترقیم الشثری: -- 35324
٣٥٣٢٤ - حدثنا عبد الله بن نمير وابو اسامة قالا: ثنا عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: وجدت امراة مقتولة بعض مغازي رسول الله ﷺ، فنهى رسول الله ﷺ عن قتل النساء والصبيان (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠١٥)، ومسلم (١٧٤٤).
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض غزوات میں ایک عورت مردہ حالت میں پائی گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35324، ترقيم محمد عوامة 33784)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35324 in Urdu