مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. فيما يمتنع به من (القتل) وما هو؟ وما يحقن الدم؟
ان چیزوں کا بیان جو قتل سے روکتی ہیں اور وہ چیزیں کیا ہیں؟ اور جو چیزیں جان کو محفوظ کرتی ہیں
ترقیم عوامۃ: 33783 ترقیم الشثری: -- 35323
٣٥٣٢٣ - حدثنا معمر عن ابن مبارك عن حميد عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"امرت ان اقاتل الناس حتى يقولوا: لا إله إلا الله" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٩٢)، وأحمد (١٣٠٥٦).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھ لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35323، ترقيم محمد عوامة 33783)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35323 in Urdu