مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
ترقیم عوامۃ: 33793 ترقیم الشثری: -- 35333
٣٥٣٣٣ - حدثنا محمد بن فضيل عن يحيى بن سعيد قال: حدثت ان ابا بكر بعث جيوشا إلى الشام فخرج يتبع يزيد بن ابي سفيان فقال: إني اوصيك بعشر: لا تقتلن صبيا ولا امراة ولا كبيرا هرما، ولا تقطعن شجرا مثمرا، ولا (تخربن) (١) عامرا ولا (تعقن) (٢) شاة ولا (بقرة) (٣) (إلا) (٤) (لماكلة) (٥) ، ولا تغرقن نخلا ولا (تحرقنه) (٦) ولا (تغل) (٧) ولا تجبن (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (يحرقن).
(٢) في [أ، ب]: (تعوقن).
(٣) في [هـ]: (بعيرًا).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) في [أ، هـ]: (المأكلة).
(٦) في [ب]: (يحرقنه).
(٧) في [هـ]: (تغلل).
(٨) منقطع؛ يحيى لم يدرك أبا بكر.
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے بیان کیا گیا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے شام کی طرف لشکر بھیجے۔ آپ رضی اللہ عنہ نکلے اور یزید بن ابو سفیان کے پیچھے چل رہے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یقینا میں تمہیں دس باتوں کی وصیت کرتا ہوں: تم بچوں کو ہرگز قتل مت کرنا، بچوں کو نہ ہی عورتوں کو اور نہ بہت ہی بوڑھیوں کو، اور تم پھلدار درخت مت کاٹنا۔ اور ہرگز آباد زمین کو برباد مت کرنا۔ اور ہرگز بکری اور گائے کو ذبح مت کرنا مگر صرف کھانے کے لیے۔ اور ہرگز کھجور کے درخت کو اوپر سری سے مت کاٹنا اور نہ ہی اس کو جلانا، اور نہ ہی خیانت کرنا، اور نہ ہی بزدلی دکھانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35333، ترقيم محمد عوامة 33793)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35333 in Urdu