مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
ترقیم عوامۃ: 33794 ترقیم الشثری: -- 35334
٣٥٣٣٤ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن ليث عن مجاهد قال: لا يقتل في الحرب الصبي ولا (المراة) (١) ولا الشيخ الفاني، ولا يحرق الطعام ولا النخل ولا تخرب البيوت، ولا يقطع الشجر المثمر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (امرأة).
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ نہیں قتل کیا جائے گا جنگ میں بچوں کو نہ ہی عورتوں کو اور نہ ہی بہت بوڑھے کو۔ نہ ہی کھانا جلایا جائے گا اور نہ ہی کھجور کے درخت کو، اور گھروں کو برباد بھی نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی پھلدار درخت کو کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35334، ترقيم محمد عوامة 33794)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35334 in Urdu