مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. من ينهى عن قتله في دار الحرب
جن لوگوں کو دارالحرب میں قتل کرنے سے منع کیا گیا
ترقیم عوامۃ: 33795 ترقیم الشثری: -- 35335
٣٥٣٣٥ - حدثنا معاذ عن اشعث عن الحسن قال: كان يكره ان يقتل في دار الحرب الشيخ الكبير، والصغير، والمراة، وكان يكره للرجل إن حمل من هؤلاء شيئا معه فثقل عليه ان يلقيه في الطريق.
حضرت اشعث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ دارالحرب میں بہت بوڑھے کو، اور بچوں کو اور عورت کے قتل کیے جانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ اور آپ رحمہ اللہ اس بات کو بھی مکروہ سمجھتے تھے کہ کوئی آدمی اپنے ساتھ ان میں سے کسی کو اٹھائے پس پھر ان کا اٹھانا اس پر بھاری ہوجائے تو ان کو راستہ میں پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35335، ترقيم محمد عوامة 33795)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35335 in Urdu