🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
97. من نهى عن التحريق بالنار
جو آگ کے ساتھ جلانے سے روکے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33815 ترقیم الشثری: -- 35355
٣٥٣٥٥ - حدثنا ابن عيينة عن ايوب عن عكرمة عن ابن عباس انه ذكر ناسا احرقهم علي، فقال: لو كنت انا لم احرقهم بالنار، لقول رسول الله ﷺ:"لا تعذبوا بعذاب الله"، ولو كنت انا لقتلتهم لقول رسول الله ﷺ:"من بدل دينه فاقتلوه" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٩٢٢)، وأحمد (٢٥٥١).
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان لوگوں کا ذکر فرمایا جنہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جلا دیا تھا پھر فرمایا: اگر میں ہوتا تو میں کبھی ان لوگوں کو آگ میں نہ جلاتا رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد کی وجہ سے کہ تم اللہ کے عذاب کے طریقہ پر عذاب مت دو۔ اور اگر میں ہوتا تو میں ان کو قتل کردیتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد گرامی کی وجہ سے کہ جو شخص اپنا دین تبدیل کرلے تو تم اس کو قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35355، ترقيم محمد عوامة 33815)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35355 in Urdu