مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
105. في الرجل يشهد بالأفراس، لكم (يقسم) منها؟
کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 33879 ترقیم الشثری: -- 35420
٣٥٤٢٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن هشام عن الحسن قال: لا سهم لاكثر من فرسين، (فإن) (١) كان مع الرجل فرسان اسهم له خمسة اسهم: اربعة لفرسيه وسهم له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فإذا).
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دو گھوڑوں سے زیادہ کے لیے حصہ نہیں ہے، اگر کسی کے پاس دو سے زائد گھوڑے ہوں تو اس کو پانچ حصے دیئے جائیں گئے، چار حصے ا س کے گھوڑوں کے لیے اور ایک حصہ اس کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35420، ترقيم محمد عوامة 33879)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35420 in Urdu