🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. من قال: للعبد والأجير سهم؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33886 ترقیم الشثری: -- 35428
٣٥٤٢٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن الحسن وابن سيرين والحكم قالوا: العبد والاجير إذا شهدوا القتال اعطوا من الغنيمة.
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین اور حضرت حکم فرماتے ہیں غلام اور مزدور اگر جہاد میں شریک ہوں تو ان کو غنیمت میں سے حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35428، ترقيم محمد عوامة 33886)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35428 in Urdu