مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. من قال: للعبد والأجير سهم؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
ترقیم عوامۃ: 33887 ترقیم الشثری: -- 35429
٣٥٤٢٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا شهد التاجر و (١) العبد قسم له، وقسم للعبد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: زيادة (شهد).
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تاجر اور غلام جہاد میں شریک ہو تو ان کیلئے غنیمت میں حصہ نکالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35429، ترقيم محمد عوامة 33887)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35429 in Urdu