مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. من قال: للعبد والأجير سهم؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
ترقیم عوامۃ: 33888 ترقیم الشثری: -- 35430
٣٥٤٣٠ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: يسهم للعبد.
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ غلام کو حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35430]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35430، ترقيم محمد عوامة 33888)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35430 in Urdu